محققین مجمع منہاج الصادقین روندو



ترتیبت و تحقیق: غلام رسول ولایتی روندو بلامیک

سوفٹ وئر: موبائل اپلکیشن

ورژن: v 1.0

روندو کے دائمی اوقات نماز کا کیلینڈر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجیے ، اور کسی مسئلہ کی صورت میں ہم سے رابطہ کریں۔ یاد رہے ایپ میں کوئی وائرس موجود نہیں ہے کیونکہ گوگل پلے سے ڈاؤنلوڈ نہ ہونے کی صورت میں آپ کا موبائل اس وہ قبول نہ کرے ، تو اس کیلیے اندر موبائل سینٹنگ سے آف کیجیے ۔

ڈاؤنلوڈ اپلکیشن


ابوبکر ابن علی ، عمر ابن علی اور عثمان بن علی کے ناموں کا فلسفہ
تحریر:غلام رسول ولایتی روندو بلامیک

سوال یہ ہے کہ عمر ،عثمان ،ابوبکر نے اتنا ظلم نہیں کیا ہو گا اگر کیا ہوتا تو کم از کم معصومین اپنے بچوں کا نام اسطرح نہیں رکھتے دیکھیں یزید ، معاویہ ان واقعات کے بعد معصومین اپنے بچوں میں کوئی ایسا نام نہیں رکھا ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
جواب:
یہ تحریر یوسف حیدری کاکو بلامکی کے سوال کے جواب میں لکھا گیا ہے جس میں آپ نے مندرجہ بالا سوال کیا تھا قریب ایک ہفتہ پہلے تو جواب پیش خدمت ہے۔

ادامه مطلب

پہلے اصول میں یہ مشخّص ہوا کہ امامت اور نبوت قدرت کے کارخانے میں قیادت، مرجعیت اور قضاوت کی طرح دو اجرائی منصب ہیں ۔ اب ان الٰہی مناصب کا ضامن کیا ہے (اور ان کا بھروسہ کس چیز پر ہے)؟ ممکن ہے کہ وسائل اور پراپیگنڈہ وغیرہ دنیوی عہدوں کی ضمانت فراہم کرتے ہوں لیکن ان الٰہی مناصب کا ضامن علم اور تقوا ہے اور اس سرمائے کی بنیاد پر افراد کو منصب دیا جاتا ہے ۔

اس ضامن کو "مقام ولایت” سے تعبیر کیا گیا ہے ؛ پس اگر سوال کیا جائے کہ مقام ولایت اور مقام نبوت و امامت کے مابین  فرق کس چیز میں ہے؟

ادامه مطلب

"انسان کامل” کا مسئلہ ہمارے اصول دین کی دو اصلوں کے ساتھ مربوط ہے، ان میں سے ایک نبوّت اور دوسری امامت ہے اور "انسان کامل” ان دو اصلوں کا جامع اسم ہے۔ جب ہم ان دو اصلوں کی بات کرتے ہیں، تو ان کا جامع "انسان کامل” ہے، رہی یہ بات کہ اصول دین میں یہ ایک دوسرے سے علیٰحدہ ہیں تو اس کی وجہ وہ فرائض ہیں جو پیغمبر (ع) اور امام (ع) کے سپرد ہیں ورنہ دونوں کا منشا "انسان کامل” ہے، انسان کامل کسی مقام پر ظاہر ہو کر پیغمبر (ع) کا کردار ادا کرتا ہے اور کسی مقام پر امامت کے فرائض انجام دیتا ہے، لیکن دونوں کی حقیقت ایک ہے۔

ادامه مطلب

قرآن کریم کی طرف رجوع کرنے سے ہمیں ملتا ہے کہ اس میں ہدایت کی مختلف قسموں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے :

پہلی قسم : عام تکوینی ہدایت (فطری ہدایت)
یہ ہدایت ایسی ہدایت ہے جو تکوینی امور کے ساتھ تعلق رکھتی ہے جیسا کہ مختلف مخلوقات کی اس کمال کی طرف ہدایت جس کے لیے انہیں خلق کیا گیا ہے اور اسی طرح ان کاموں کی طرف ہدایت جو پہلے سے ان کے لیے مدنظر رکھے گئے ہیں ۔ دوسرے لفظوں میں یہ ہدایت ہر مخلوق کی ان امور اور اجل کی طرف ہدایت سے عبارت ہے جنہیں اس کے لیے معین و مقرر کر دیا گیا ہے ۔

ادامه مطلب

آیا ارکان امامت شیعی، ضروری» است یا نظری»؟!

مقالہ: آیت اللہ کمال حیدری
مبحث اول : اصول و مقوّمات مکتب تشیّع اثناعشری
بر اساس آنچہ که شیخ مفید در کتاب اوائل المقالات» آوردہ و سایر بزرگان شیعه نیز همان مطالب را پذیرفته اند، می توان گفت ارکان مذهب شیعہء دوزاده امامی، در چهار اصل مهم خلاصه می شود، به طوری که هر کس منکر یکی یا همہء آنها شود، شیعه محسوب نمی گردد!

ادامه مطلب

تبلیغات

آخرین ارسال ها

آخرین جستجو ها

کافه فرهنگ خدمات کنسولی سپهر کانال VIP سیگنال خریدوفروش سهام در بورس سقف حیاط خلوت / سقف پاسیو رهبران مدیریت - آموزشهای آنلاین کسب و کار،مدیریت و موفقیت Get Your BIG Slice of The Pi دوربین‌های مدار بسته فست آموز گاه‌نوشته‌های یک دانشجوی زبان اوج بالابر